Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD2100.00 USD2136.00

Pay in 4 interest-free payments of $525.00 Learn more

Quran Majeed Lafzi Aur Bamuhawarah Tarjuma (Volume 1 And 2) jinat شکیل عادل زادہ نے جب

SKU: 99364771921
4.3

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Oct 9 - Oct 14

Description

شکیل عادل زادہ نے جب سب رنگ ڈائجسٹ کی ابتدا کی تو اُس زمانے کے بڑے سے بڑے ادبی پرچوں نے اسے نہ تو اپنا حریف تصور کیا نہ ہی اسے اہمیت دی۔ اُن کی نظر میں ڈائجسٹ میں چھپنے والا نہ تو ادب ہوتا ہے نہ اس کی زندگی ہوتی ہے۔ انھیں معلوم نہیں تھا شکیل عادل زادہ ادب میں کن تصورات کے ساتھ پلا بڑھا ہے۔ پھر سب نے دیکھا سب رنگ ڈائجسٹ نے دُنیا کی تاریخ میں ادبی پرچے کی حیثیت سے حیرت انگیز طور پر اپنی اشاعت کا نیا ریکارڈ قائم کیا اور لائبریریوں میں اونگھتی ہوئی کہانیوں کو ہر خاص و عام کی زندگی میں شامل کر لیا۔ مزید بڑا کام حسن رضا گوندل نے کیا کہ اس عظیم سرمائے کو مستقل حیثیت میں جمالیاتی ذوق کے ساتھ محفوظ کر لیا ہے۔ ایک طرح سے یہ شکیل عادل زادہ کو شاندار انداز میں خراجِ عقیدت پیش کرنا بھی ہے اور ہر طرح کے قاری کی تربیت کا وسیلہ پیدا کرنا بھی۔ حسن رضا گوندل نے یہ کام عشق سمجھ کر کیا ہے۔ یہ کام محنت اور کاوش سے انجام نہیں ہوا کرتے، یہ کام صرف عشق سے مکمل ہوا کرتے ہیں۔ شکیل عادل زادہ اور حسن رضا گوندل نے اُردو زبان کے آنگن کو اور وسیع کر دیا ہے۔ جنھوں نے تراجم کیے ہیں وہ سب بھی انسانی تجربوں کے شیدائی تھے۔ جنھوں نے بظاہر اکہری زندگی کو اتنی بےشمار تہوں اور سطحوں پر متعارف کرا دیا ہے۔ یہ کہانیاں صرف لذتِ مطالعہ تک محدود نہیں رہتیں، یہ کہانیاں انکشاف کرتی ہیں اور یہی انکشاف علم بھی ہے اور انسان کا باطن بھی ہے۔ میں شکیل عادل زادہ کو اُستاد کی جگہ درجہ دیتا ہوں۔ کئی معنوں میں وہ جگت استاد ہیں تو دوسری طرف حسن رضا گوندل گورنمنٹ کالج لاہور میں میرا طالب علم رہا ہے۔ تو استاد اور شاگرد دونوں پر میں بجا طور پر فخر کر سکتا ہوں۔ کہانی کی شاخیں ہمیشہ ہری رہتی ہیں اور یہ دونوں شخصیتیں بھی ہری بھری رہیں گی۔ ہمیشہ

رسل کی کتاب" ہسٹری آف ویسٹرن فلاسفی" بیسوی صدی کی اہم ترین  کتابوں میں شمار کی جاتی ہے- علمی دنیا میں اس کتاب کو فلسفے اور اس کی تاریخ کے مستند ترین مآخذ کے طور پر بھی دیکھا گیا ہے-  رسل نے فلسفے کی مابعدالطبیعات کے ساتھ اس کے سماجی معاشرتی اور سیاسی رشتوں کو وسیع تناظر میں دیکھا اور پرکھا ہے ۔ رسل کی کتاب مغربی فلسفہ کی تاریخ افلاطون اور ارسطو سے لے کر اسپینوزا، کانٹ اور بیسویں صدی تک تمام اہم فلسفیوں کے نظریات کی ایک شاندار منفر د تحقیق ہے ۔

کسی مصنف پر مکمل کتاب لکھنے کا فیصلہ،انفرادی ہے؛خاص طور پر اس وقت جب کوئی کتاب کسی سندی ضرورت کے تحت نہ لکھی جارہی ہو۔ اس فیصلے سے ایک شخص ، درجنوں مصنفوں میں اپنے پسندیدہ---یا اپنی نظر میں اہم ترین مصنف کا اعلان ہی نہیں کرتا،بلکہ اپنی بہترین صلاحیتوں کو ایک مصنف کی تفہیم ،تحسین اور کچھ صورتوں میں اس سے بحث مباحثے ، یہاں تک کہ جھگڑے میں بروے کار لانے کا فیصلہ بھی کرتا ہے۔ اپنا وقت اور بہترین صلاحیتیں، کسی ایک کے لیے وقف کرنے کا فیصلہ کوئی معمولی فیصلہ نہیں ہوتا۔ آدمی اپنے وقت کے یوں ہی بتائے جانے بلکہ ضائع کیے جانے کو اس شدت سے محسوس نہیں کرتا، جس شدت سے وہ اپنے وقت کو کسی ایک کے لیے مختص کرنے کو محسوس کرتا ہے۔ یہ ایک آدمی کی کسی اور کے آگے محض سپردگی نہیں ہے، یہ بعض چیزوں کی غیر معمولی اہمیت کا احساس کرنے کا وہ لمحہ ہے جو آدمی کی زندگی میں بار بار نہیں آتا۔ یہ ان چند باتوں کی اصل اور ان کے معنی ومعنویت کا جاننے کا موقع بھی ہے، جنھیں کوئی شخص اپنی تنہائی میں ، اپنے تدبر کو بروے کارلانے کے باوجود نہیں سمجھ سکتا۔یہ باتیں یکسر شخصی نوعیت کی بھی ہوسکتی ہیں اور غیر شخصی، ادبی تاریخی ، ادبی تنقیدی، فلسفیانہ بھی ہوسکتی ہیں،اور بہ یک وقت دونوں بھی۔

The book throws new light on the Muslim League leadership and its British patrons in what was India then

Quran Majeed Lafzi Aur Bamuhawarah Tarjuma (Volume 1 And 2) jinat شکیل عادل زادہ نے جبParts: 2 Volumn Category: Islam

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products