Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD200.00 USD237.00

Pay in 4 interest-free payments of $50.00 Learn more

Geetanjali - گیتا نجلی Shaam Bakhair حسن منظر کے افسانے پڑھ

SKU: 93404067243
4.2

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 9 - Sep 14

Description

حسن منظر کے افسانے پڑھ کر سب سے پہلا خیال یہ آتا ہے کہ مدتوں بعد کسی افسانہ نگار نے سماجی زندگی کی حقیقی تصویرکشی بڑی جراَت کے ساتھ کی ہے۔ ان کے افسانوں نے نہ صرف اُردو افسانوی ادب میں معیاری تخلیقات کا اضافہ کیا ہے بلکہ مختصر افسانہ نگاری کا وہ اعتبار بھی بحال کیا ہے جو مصلحت کوشی اور منافقت کے ہاتھوں مجروح ہو چکا تھا۔ حسن منظر نے اپنے افسانوں میں جزیات نگاری کو بڑی کامیابی کے ساتھ استعمال کیا ہے، جس سے ان کی کہانیوں میںدلچسپی کا عنصر بھی اُبھرا ہے اور معنویت بھی پیدا ہوئی ہے۔ اپنے افسانوں میں انھوں نے نہ تو محض روایت پسندی سے کام لیا ہے اور نہ روایت شکنی کو اپنایا ہے کیونکہ ان کے پیش نظر سب سے اہم مقصد اپنے موضوعات کو ان کی تمام جزیات و تفصیلات کے ساتھ زیادہ سے زیادہ پُراثر انداز میں اپنے قاری تک پہنچا کر اس کے شعور کی تشکیل کرنا ہے۔

The language used and the explanations are simple in order to facilitate self-study

who have contributed here towards festschrift essays in honour of Dr

As his other works

Geetanjali - گیتا نجلی Shaam Bakhair حسن منظر کے افسانے پڑھPages: 112 Category: Short Stories " " " "

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products

Guggen X
Guggen X

US$ 175.00

Min. order: 1 piece

4.8 (19 reviews)

Sold : Login>>