Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD350.00 USD379.00

Pay in 4 interest-free payments of $87.50 Learn more

Zero To One (Urdu Translation) - زیرو ٹو ون paharii ka qaide burgeoning burden of debt

SKU: 82032560513
4.6

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 29 - Sep 3

Description

burgeoning burden of debt

2) اک تارہ چاند کے پاس

اسد محمد خاں، دُبلے پتلے سادہ مزاج کے پٹھان، 26 ستمبر 1932ء کو شہر بھوپال میں پیدا ہوئے۔ تقسیمِ ہند کے بعد 1950ء میں پاکستان آ گئے۔ کچھ عرصہ لاہور میں رہے، پھر کراچی کو مسکن بنا لیا۔ بھوپال، لاہور اور کراچی کے مختلف اداروں سے تعلیم حاصل کی اور روزگار کے سلسلے میں متفرق شعبوں سے منسلک رہے۔ 1960ء کی دہائی میں شاعری سے ادبی کیرئیر کا آغاز کیا اور ’’انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند‘‘، ’’زمیں کی گود رنگ سے امنگ سے بھری رہے‘‘، ’’تم سنگ نینا لاگے مانے نہیں جیارا‘‘ اور ’’موج بڑھے یا آندھی آئے دیا جلائے رکھنا‘‘، جیسے مقبول گیت لکھے۔ بعدازاں کہانیاں لکھنے لگے اور اُردو ادب کو ’’باسودے کی مریم‘‘، ’’مئی دادا‘‘ اور ’’ترلوچن‘‘ سمیت درجنوں بے مثال کہانیاں اور لازوال کردار عطا کیے۔ ان کی بہت سی کہانیاں متعدد زبانوں میں ترجمہ ہوئیں، معتبر انتخابات کی زینت بنیں اور ٹی وی چینلوں پر بھی دکھائی گئیں۔ اسد محمد خاں کو اُن کے طویل ادبی سفر کے دوران متعدد ادبی اعزازات دیے گئے جن میں پاکستان کا اعلیٰ سول ایوار"تمغۂ امتیاز"(2009ء) بھی شامل ہے۔ اَسد محمد خاں کا لکھا ہوا کمیّت کے حساب سے اتنا کثیر نہیں جتنا کیفیت اور قبولیت کے اعتبار سے بیش ہے۔ اپنی طرح کا لکھتے ہیں، اپنی چھاپ کا اور اِس کج کلاہانہ کوشش میں کہیں بھی مجہول تجریدیت کا شکار نہیں ہوئے۔ کہانی، گیت، نظم، ڈراما، خاکہ، سفرنامہ، خودنوشت، ترجمہ، مصوری، اسد محمد خاں نے سب میں اپنی یکتائی و زیبائی ثابت کی ہے۔

the problem isn't you

Zero To One (Urdu Translation) - زیرو ٹو ون paharii ka qaide burgeoning burden of debtPages: 192 Category: Self motivation Urdu Translation of Zero To One

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products