Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
PLN275.00 PLN317.00

Pay in 4 interest-free payments of $68.75 Learn more

Sharah Piyam e Mashriq - شرح پیام مشرق Aalam e Aakhrat By Dr. Muhammad Abdul Rehman Al Areefi اس کتاب کو پڑھتے ہوئے

SKU: 79691244985
4.7

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Oct 1 - Oct 6

Description

اس کتاب کو پڑھتے ہوئے گاہے قرۃ العین حیدر کے گوتم نیلمبر دت نے لفظوں کے اُس پار سے جھانکا اور کبھی علی جعفر کے تدریسی ماحول کے بیان سے نالندہ یونیورسٹی کے ودیارتھیوں نے شنکھ بجایا  اور پورا برِصغیر ایک نقطے میں مرتکز ہوتا دکھائی دیا ۔ یہ کہانی ہے یا تاریخ ، یا دونوں ، میں نے پاکستان اور تقسیم کی تاریخ بھی پڑھی اور علی جعفر کی کہانی بھی سنی اور نہال ہؤا ۔ ایک عرصے بعد ایک اچھی اور سچی کتاب پڑھنے کو ملی۔ علی جعفر زیدی کا شکریہ ۔

اس کتاب کی دوبارہ اشاعت بھی ایک پوری کہانی ہے۔ راشد اشرف صاحب نے پرانی کتابوں کو، ایسی کتابوں کو جو 1950 سے 1980 کی دہائی میں شائع ہوئیں اور اب کمیاب ہیں یا بالکل دستیاب نہیں، کی دوبارہ اشاعت کا بیڑا اٹھایا۔ مزید پر کام جاری ہے۔ ان کتابوں کی دوبارہ اشاعت کے لئے مختلف ادیبوں کے گھر والوں سے تحریری اجازت نامے بھی لیے گئے اور انہیں “زندہ کتابوں” کا نام دیا گیا۔

and Practices (2016)

the Northern Light Infantry Regiment (NLI)

Sharah Piyam e Mashriq - شرح پیام مشرق Aalam e Aakhrat By Dr. Muhammad Abdul Rehman Al Areefi اس کتاب کو پڑھتے ہوئےPages: 335 Category: Urdu Adab, Poetry :

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products