Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD350.00 USD387.00

Pay in 4 interest-free payments of $87.50 Learn more

Baldil And Chighal - بلدل اینڈ چیگل Who Was Alexander The Great? By Kathryn Waterfield and Robin Waterfield پاکستان کی صحافتی تاریخ شکور

SKU: 52991108278
4.8

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 27 - Sep 1

Description

پاکستان کی صحافتی تاریخ شکور طاہر کے تذکرے کے بغیر نا مکمل ہے۔۔۔ جبر اور پابندیوں کے موسم میں بھی اگر بات کرنے کا سلیقہ آتا ہو تو ساری بات با آسانی کی جا سکتی ہے۔۔۔ شکور طاہر اِس فن سے آشنا ہیں، وہ جانتے ہیں کہ سچ کا اظہار کیسے اور کن الفاظ میں کیا جا سکتا ہے۔شکور طاہر کو قدرت نے دِل و دماغ کی بے پناہ صلاحیتوں سے نوازا ہے۔

زیرِنظر کتاب میں دستورِ پاکستان ۱۹۷۳ کے ابتدائی تیس سالوں کا یہ جائزہ لیا گیا ہے کہ دستور کی اسلامی دفعات پر فوجی حکومتیں اور عدلیہ کیسے اثرانداز ہوتے رہے۔ دستوری مسائل پر مبنی  چند عدالتی فیصلوں کا ناقدانہ جائزہ  کتاب کے موضوعات میں سے ایک ہے۔  تعبیروتشریح کے ضمن میں تعبیرالنصوص  کے فقہی ذخیرےکی روشنی میں عدالتی  فیصلوں کا ناقدانہ جائزہ اس کتاب میں ہے ۔ دوسری طرف جدید قانونی دنیا کے مغربی اصولِ تعبیروتشریح (Interpretation of Statutes) کی مدد سے  انہی عدالتی نظائر پر  بھرپور گفتگو ملتی ہے۔ مصنّف نے اس عرصے کی دونوں فوجی حکومتوں کے دستوری شقوں پرڈالے گئے اثرات کا خوب جائزہ لے کریہ  نتیجہ نکالا کہ دو مختلف  ذاتی میلانات نے دستور پر ان میلانات کے مطابق ہی اثرات ڈالے۔ تادم تحریر ہونے والی کل چھبیس دستوری ترامیم کا  مختصرتعارف بھی  ایک باب میں مذکور ہے۔آخر میں  مصنف نے دستوری ترامیم کے پارلیمانی اندازکار سے فوجی اسلوب  کا موازنہ کرکے  مستقبل کی منظرکشی کی ہے۔

Deconstructing Hegemony is mainly informed by the deconstructionist approach

al-Ghazalt presents the importance of aligning every aspect of one s life with religion and spirituality

Baldil And Chighal - بلدل اینڈ چیگل Who Was Alexander The Great? By Kathryn Waterfield and Robin Waterfield پاکستان کی صحافتی تاریخ شکورPages: 176 Category: Novels

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products