Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
PLN550.00 PLN574.00

Pay in 4 interest-free payments of $137.50 Learn more

Harf e Raz - 2 - حرف راز حصہ دوم Baatein Hamari Yaad Rahen "کہانی بھی دریا ہے؛ دریا

SKU: 2511059651
4.4

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Oct 7 - Oct 12

Description

"کہانی بھی دریا ہے؛ دریا جو ہماری ذات میں، شاید ہوش سنبھالنے سے پہلے اور ہوش جانے کے بعد بھی بہے جاتا ہے۔ نہیں معلوم کن پہاڑوں سے طلوع اور کس سمندر میں جا کر غروب ہوتا ہے۔ کہیں ہم اس کے مقابل ہیں، کہیں مراقبے میں اس کی لہروں اور گہرائی سے دوچار ہو جاتے ہیں۔ کہن اور سنن کے بڑے مرحلے ہیں۔ ادب ہم سب کی مشترکہ میراث ہے اور اسی میراث سے جو کچھ مجھے ملا ہے آپ کی نذر ہے۔ کہانیاں کہنے والے ہزاروں ہیں اور انھیں سننے اور پڑھنے والے لاکھوں۔ یہاں کیا کیا عکس ہیں، کیا تموج ہے، کیا بھنور ہیں۔ یہی بہاﺅ ہمارا اعتبار ہے، یہی افتخار ہے۔ امین الدین علی اعلیٰ نے لکھا ہے: ”عجب دریائے بے چوں کا کھڑا ہے لا نہایت۔ یُو اسے انکھیاں سے عرفان کی تمیں، اے عارفاں، دیکھو۔ نہ اس کا ٹھاﺅ کچھ دستا۔ بہو گہرا او دریا ہے۔ جو اس کا انت لینے گئے، ہوے گم گشت۔“ ابھی گم ہونے کی نوبت خیر سے نہیں آئی۔ اس دریا سے کچھ افسانے لے آیا ہوں۔ کوزے میں دریا تو بند نہیں ہے لیکن چند قطرے، پیاس بجھانے یا بھڑکانے کے لیے، موجود ہیں۔"

ڈاکٹر اعجاز شفیع گیلانی نے اپنے تدریسی کیریئر کا آغاز 1971 میں کراچی یونیورسٹی سے کیا۔ وہ 1977 میں میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (MIT) سے پی ایچ ڈی کے بعد قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں صدر شعبہ بین الاقوامی امور اور انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آبادمیں بطور ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز خدمات سرانجام دیتے رہے۔ اُنہوں نے 1980 میں ادارہ رائے عامہ پاکستان کے قیام سے ملک میں رائے عامہ کی سائنس اور گیلپ سروے کی بنیاد ڈالی۔ آج کل وہ گیلپ پاکستان اور گیلانی ریسرچ فاؤنڈیشن کے اعزازی چیئرمین ہیں۔

In Part Eleven

Pages: 333

Harf e Raz - 2 - حرف راز حصہ دوم Baatein Hamari Yaad Rahen "کہانی بھی دریا ہے؛ دریاPages: 320 Category: Urdu Adab

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products