Jutti - جتی Dili Ke Sham حفیظ خان جدید اُردو فکشن
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 9 - Sep 14
Pay in 4 interest-free payments of $37.50 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 9 - Sep 14
حفیظ خان جدید اُردو فکشن کی ممتاز تر شخصیت ہیں۔ حالیہ دور میں اُنھوں نے اُردو فکشن کو ثروت مند کیا ہے۔ ان کے فکشن کی نمایاں خوبی معاشرے کے اُن مخفی پہلوؤں کو منظرِ عام پر لانا ہے جنھیں قلم زد کرنے کے لیے ہنروری، تجربہ اور سب سے بڑھ کر جراَتِ اظہار چاہیے۔ حفیظ خان کے قلم میں ایسا بَل اور قابلیت ہے کہ جہاں دوسروں کے پاؤں جلتے ہیں وہ اس کٹھن تر مرحلے سے آسانی کے ساتھ گزر جاتے ہیں۔یہ کہنا کسی بھی طرح بعید از قیاس نہیں کہ وہ فکشن کے ایک باریک بین کاریگر ہیں۔
اقبال پر بہت کچھ لکھا گیا ہے، بہت کچھ لکھا جائے گا۔ لکھی جائیں گی کتابِ دل کی تفسیریں بہت
اصل مبارک تو جناب انور مسعود کو دینی چاہیے ____ محمد اظہارالحق اس مجموعے میں جو کچھ بھی ہے وہ نہ تو خالص صحافیانہ اُبال ہے، نہ ہی مکمل کلاسیکی کہانی کاری اور نہ ہی فالتو کی پرکاری۔ جو کچھ لکھاری نے جہاں ہے اور جیسا ہے کی بنیاد پر جس طرح سمجھا اور محسوس کیا اضافی کلی پھندنے لگائے بغیر کتاب بند کر دیا۔ ملاوٹ کے اس دور میں اگر آپ کوئی خالص شے ہضم کرنا برداشت کر سکتے ہیں تب تو اس مجموعے کو خرید کے سکون سے پڑھیے اور جملہ در جملہ آنند لیجیے۔ ورنہ مروّت کے جال سے بچتے ہوئے حسبِ معمول سامنے سے گزر جائیے گا ____ وسعت اللّٰہ خان عمار مسعود کی تحریر میں روانی کے ساتھ ساتھ سادگی اور جذبات بھی ہیں اور یہ وہ خوبی ہے جو پاکستانی لکھاریوں میں ختم ہوتی چلی جا رہی ہے، ہماری تحریر میں اگر روانی ہوتی ہے تو سادگی اور جذبات نہیں ہوتے اور ہم اگر سادگی پیدا کر لیں تو تحریر رواں نہیں رہتی اور اگر ہم جذبات پیدا کر لیں تو تحریر کی بےساختگی اور روانی فوت ہو جاتی ہے، عمار مسعود میں یہ تینوں خوبیاں ایک ہی جگہ موجود ہیں اور یہ اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے ان پر خصوصی مہربانی ہے ____ جاوید چودھری
کتاب میں سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی زندگی کے اہم ترین واقعات کے ساتھ ساتھ ان کی اولاد اور اہل بیت کی زندگی پر بھی ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔ اس سارے عمل میں تحقیق کے اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ضعیف و بے اصل واقعات سے اجتناب کیا گیا ہے۔ امید ہے کہ یہ کتاب امت مسلمہ کی خواتین کے لیے مشعل راہ ثابت ہوگی۔
Jutti - جتی Dili Ke Sham حفیظ خان جدید اُردو فکشنPages: 106 Category: Poetry Punjabi Poetry
US$ 26.60
US$ 40.20
US$ 140.00
US$ 180.00
US$ 205.00
US$ 30.08