ناول کے ہیرو موسیو مرسو کا کر دار بہت ہی سادہ اور پیچیدہ ہے۔ وہ ایک نہایت دلچسپ شخصیت ہے مگر اس کا سمجھنا کچھ اس قدر آسان نہیں ہے اور اکثر گم سُم رہتا ہے۔ کبھی کبھار بات کرتا ہے تو یہی ایک آدھ جملہ، ہلکی سی طنز،مبہم ساکنا یہ اشارہ مگر موسیو مرسو یاروں کا یار ہے، نہ کسی سے بغض نہ عناد۔چھوٹی سی بات پر خوش ہو جاتا ہے اور بڑی سے بڑی بات پر ٹس سے مس نہیں ہوتا۔ ایک سادہ لو ح انسان ہے، مرنجان مرنج، زندگی کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں پر وہ پھولا نہیں سماتا اور بڑے سے بڑے رنج و محن ہنسی خوشی برداشت کر لیتا ہے۔ نہ گلہ ہے دوستوں کا نہ شکایتِ زمانہ غرض ایک مجموعۂ اضداد ہے۔ دیوانہ مگر کارِ خویش سے بیگانہ۔ کچھ پلّے نہیں پڑتا اور سمجھ بھی کیوں کر آئے، وہ بہت کچھ کہتا بھی تو نہیں۔
سفر ایک شفیق استاد بھی ہے، اور مانندِ غزل، دیرینہ احساسات کا ایک سلسلہ بھی۔ غزل چاہے کتنی ہی باکمال کیوں نہ ہو، اس کا کوئی ایک شعر یا ایک مصرع باقی مصروں کی نسبت دل پر زیادہ گہرے نقوش ثبت کر جاتا ہے۔ استاد کی شفقت سے عمر بھر بہرہ مند ہونے کے باوجود کچھ لمحاتِ تلمذ باقی تمام لمحات کے مقابلے میں زیادہ بااثر ہوتے ہیں۔ اس مجموعے میں شامل مضامین انہی لمحات اور انہی مصرعوں کی سرگزشت ہیں جن سے مجھے اپنے آپ کو پہچاننے کا موقع ملا۔ محمد حامد زمان
utterly refreshing
Odd Arne Westad and Chen Jian chronicle how an impoverished and terrorized China experienced radical political changes in the long 1970s and how ordinary people broke free from the beliefs that had shaped their lives during Mao’s Cultural Revolution
Nahj Al Balaghah - English Edition (Premium Quality) baychary log ناول کے ہیرو موسیو مرسوPages: 1010 Parts: 2 Parts Category: English The Nahj al Balagha (Peak of Eloquence) is the most famous collections of Twelver Shi'a hadith, attributed to Imam Ali (Ali ibn Abi Talib). It was collected by Al Sharif al Radi, or in Persian Seyyed Razi, in the 10th century. Nahj means open way, road, course, method or manner. Balaghah means eloquence, art of good style and communication, rhetoric etc. This book is a translation of the sermons, letters