Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD300.00 USD324.00

Pay in 4 interest-free payments of $75.00 Learn more

Insani Tareekh Kay Azeem Tareen Zehan Aur Nazriat - انسانی تاریخ کے عظیم ترین ذہن اور نظریات dar e dil قرآن مجید میں انبیاء کرام

SKU: 15595280947
4.2

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 30 - Oct 5

Description

قرآن مجید میں انبیاء کرام کے واقعات کے ضمن میں انبیاء کی دعاؤں اور ان کے آداب کا تذکرہ ہوا ہے ۔ ان قرآنی دعاؤں سے اندازہ ہوتا ہے کہ اللہ کے سب سے برگزیدہ بندے کن الفاظ سے کیا کیا آداب بجا لاکر کیا کیا مانگا کرتے تھے ۔ انبیاء کی دعاؤں کو جس خوبصورت انداز سے قرآن مید نے پیش کیا ہے یہ اسلوب کسی آسمانی کتاب کے حصے میں بھی نہیں آتا ۔ ان دعاؤں میں ندرت کاایک پہلو یہ بھی ہے کہ ہر قسم کی ضرورت کے بہترین عملی اور واقعاتی نمونے بھی ہماری راہنمائی کے لیے فراہم کردیئے گئے ہیں۔جس میں قرآن مجیدکی پیش کردہ تمام دعائیں اپنے مکمل پس منظر کے ساتھ پیش کردی گئی ہیں۔ افادیت کے پیش نظر جادو،آسیب، جنانت سےمتعلقہ بیماریوں کا آسان قرآنی علاج ذکر کرنے کے ساتھ’’ قرآنی وظائف‘‘ کےعنوان سے اسلاف کے بعض آزمودہ وظائف بھی شامل کردیے گئے ہیں ۔اللہ تعالیٰ کتاب ہذا کے مرتبین اورناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عوام الناس کے لیے مفید بنائے

انور مسعود کی پنجابی کا محاورہ ’’خالصہ‘‘ عوامی ہے۔ وہ بڑے سے بڑے موضوع کے لیے بھی کھری کہانی بولی کو استعمال میں لاتا ہے اور ہنساتا ہے، رُلاتا ہے اور لرزاتا ہے مگر وہ صرف طنزیہ شاعری نہیں کرتا، اس کی متعدد نظمیں ایسی ہیں جہاں وہ اپنی انگلیاں رُوحِ عصر کی نبض پر رکھ دیتا ہے مگر ایک عجیب بات یہ ہے کہ وہ اپنا لہجہ وہاں بھی نہیں بدلتا۔ وہی پنجاب کے کھیتوں، کھلیانوں اور گلیوں چوپایوں کا لہجہ پنجابی شاعری میں انور مسعود کی آواز بالکل نئی اور بہت رسیلی ہے۔

hitherto almost reverenced

Category: Novel

Insani Tareekh Kay Azeem Tareen Zehan Aur Nazriat - انسانی تاریخ کے عظیم ترین ذہن اور نظریات dar e dil قرآن مجید میں انبیاء کرامPages: 160 Category: Philosophy, History " " " " " " " " Urdu Translation of The Greatest Minds & Ideas Of All Time

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products